السلام علیکم

ہم حلقہ ارباب ذوق فیصل آباد کی سائٹ پر آپکو خوش آمدیدکہتے ہیں۔

کچھ دنوں تک اس سائٹ کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے

یہ سائٹ حلقہ ارباب ذوق فیصل آباد کی۔

www.halqa.tk

سائٹ کا تسلسل ہے جو 2002 سے آن لائن تھی اور ناگزیر وجوہ کی بنا پر تعطل کا شکار ہو گئی تھی۔

یاد رہے کہ حلقہ کی دنیا بھر میں پھیلی شاخوں میں سے حلقہ ارباب ذوق فیصل آباد کو سب سے پہلے اپنی ویب سائٹ بنانے کا اعزاز حاصل ہے